شہباز گل نے سوشل میڈیا پر حافظ محمد سعد رضوی کا تازہ ترین اسٹیٹمنٹ جاری کردیا

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعد رضوی کا تازہ ترین اسٹیٹمنٹ جاری کردیا ہے۔

اسٹیٹمنٹ میں محمد سعد رضوی نے اپنے کارکنان سے اپیل کہ ملکی مفاد اور عوام الناس کی خاطر کوئی غیر قانونی قدم نہ اٹھایا جائے جبکہ تمام احتجاجی جلسے اور روڈ بلاک فی الفور ختم کیئے جائیں۔

سعد رضوی کا مزید کہنا تھا کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کیا جائے۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 16, 2021 — 4:27 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme