شہباز شریف کو مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

[ad_1]

لاہورہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہباز شریف کو مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔

عدالتی حکم کے مطابق شہباز شریف 8 ہفتوں کے بعد پاکستان واپس آنے کے پابند ہوں گے، عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ اور جواب طلب کر لیا۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme