گلوکار علی عظمت بھی کورونا وائرس کا شکار

[ad_1]

پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

علی عظمت نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کلپ شیئر کی ہے۔

علی عظمت نے اس ویڈیو کلپ کے دوران دلچسپ انداز میں شعر پڑھا اور اپنی روداد سنائی۔

گلوکار نے لکھا کہ ’لو جی ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔‘

گلوکار علی عظمت نے اپنے مداحوں سے کورونا وائرس سے بچنے تمام احتیاطی تدابیر اپنانے اور ان سے گھروں پر رہنے پر زور دیا ہے۔

گلوکار علی عظمت کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

علی عظمت کے مداحوں کے ساتھ ساتھ ساتھی اسٹارز نے بھی ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 19, 2021 — 5:40 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme