حریم شاہ کی چند نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت

[ad_1]

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ نظر آئی ہیں۔

وائرل ہونے والی تصویر میں حریم شاہ کو بھارتی کوریو گرافر پربھو دیوا، منیش پاؤل اور اداکار شیکھر سمن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ان تمام تصاویر کے حوالے سے زیادہ کچھ نہیں بتایا ہے اور ساتھ ہی کمنٹ سیکشن بھی بند کر رکھا ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme