ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سندھ حکومت کا سخت ایکشن

[ad_1]

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر شاہراہ فیصل پر موجود بڑے ہوٹل کے خلاف سندھ حکومت نے سخت ایکشن لے لیا ہے۔

ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق نجی ہوٹل کے ہال روم کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے  پر سیل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے عوامی شکایات پر نجی ہوٹل کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈی سی ساؤتھ نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر نجی ہوٹل کے ہال روم کو سیل کر دیا ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme