Tag: نئے

سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

[ad_1] سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی۔  محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ کل سے مون سون ہوائیں ملک کے […]

مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نئے صدر منتخب

[ad_1] مفتی محمد تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مولانا انوار الحق نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔ لاہورمیں وفاق المدارس العربیہ سیمینار میں مولانا فضل الرحمن نے مفتی تقی عثمانی کا نام صدارت کے لیے تجویز کیا۔ مفتی تقی عثمانی نے  پنجاب بورڈ […]

مصباح ، وقار دستبردار، ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نئے کرکٹ کوچز

[ad_1] پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ  وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردارہو گئے، ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمہ داری نبھائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ انہوں نے جمیکا میں قرنطینہ کے دوران اپنے 24 ماہ کا جائزہ […]

نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں ، سہیل شاہین

[ad_1] افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں بچیوں کے اسکول کھل گئے ہیں۔ Back to School […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا

[ad_1] نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے  شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے نظام سے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔ نادرا کی جانب سے “آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان […]

کروناوائرس:3 ہزار 239 نئے مثبت کیسز رپورٹ

[ad_1] نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے بتایا ہے کہ 1 دن میں مزید 70 افراد کرونا وائرس کے باعث  انتقال کرگئے۔ان میں سے 30 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا۔ جمعہ کو این سی او سی نے بتایا ہے کہ 24گھنٹوں میں 3 ہزار 239 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.23 […]

نئے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کامستقبل کیا ہوگا

[ad_1] فائل فوٹو افغانستان کی بدلتی صورت حال اور طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد جہاں کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے، وہیں یہ امید بھی ظاہر کی ہے کہ وہ جلد افغان طالبان کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ افغان طالبان کے نام اپنے پیغام میں امیر ٹی […]

سندھ بھر میں مزید 1399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

[ad_1] وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے صوبے بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبے بھر کے 1399 کورونا کیسز میں 830 نئے […]

ایک ہی بلڈنگ میں بھارتی اداکاراؤں کے نئے گھروں کی کیا قیمت ہے؟

[ad_1] بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور دیشا پٹانی نے ممبئی میں ایک ہی پروجیکٹ میں اپارٹمنٹس بک کرالیئے ہیں جن کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بھارتی اداکاراؤں نے ممبئی میں سمندر کا نظارہ پیش کرنے والے ایک نئے پروجیکٹ میں منفرد اپارٹمنٹس بک کرائے […]

لاڑکانہ میں سگ گزیدگی کے ایک روز میں 11 نئے کیسز سامنے آ گئے

[ad_1] لاڑکانہ میں ضلع بھر سے سگ گزیدگی کے ایک روز میں 11 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کا شکار بننے والے 3 بچوں میں 6 سالہ احمد خان، 10 سالہ شعیب اور 9 سالہ رحمان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو چانڈکا اسپتال […]

BFT News © 2022 Frontier Theme