Tag: کے

راشد منہاس روڈ پر تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے کھمبے گر گئے

[ad_1] شہرقائد کے علاقے راشد منہاس روڈ پر  تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے 2 کھمبے گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھمبے ملینیم مال کے سامنے موجود پل سے نیچے گرے ہیں، ایک کھمبا سڑک پر موجود رکشے پر گرا اور دوسرا کھمبا  پل پر موجود تیز ہواؤں کے باعث ایک طرف جھگ گیا […]

منال خان نے اپنے شوہر احسن کے حوالے سے اہم بات بتا دی

[ad_1] پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر احسن کے حوالے سے اہم بات بتا دی۔  اداکارہ منال خان نے احسن خان محسن پر پانی سے اذیت پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔ تاہم اب اپنی دلچسپ حالیہ پوسٹ میں منال خان نے شوہر احسن اکرام محسن پر الزام عائد کردیا کہ وہ […]

12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

[ad_1] خیال رہے اس سے قبل پاکستان میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں […]

حنا الطاف کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

[ad_1] پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ شئیر کی گئی تصویر ادکارہ لال رنگ کا سادہ سا لباس […]

حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی،شہباز شریف کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی – ہم نیوز

[ad_1] مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی ہے، شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، انہیں ملک کی کوئی پرواہ نہیں۔ لاہور میں احسن اقبال،رانا ثنا اللہ،مریم اورنگزیب اور عطاتارڑ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

ہم کہاں کے سچے تھے کی دھوم

[ad_1]  ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ہم کہاں کے سچے تھےنے سب کو بڑا سرپرائز دے کر دھوم مچادی۔ ڈرامے کی نویں قسط کے یو ٹیوب پر  ایک روز میں ویوز50 لاکھ کے قریب  پہنچ گئے ۔ نویں قسط میں رائٹر نے ناظرین کو مشعل ‘ کبری خان ‘ کی موت کے ساتھ سب […]

شہر اقتدار میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 217 کیسز رپورٹ

[ad_1] صوبائی دارالحکومت اسلام آباد اور راوالپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ اموات کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  جٹرواں شہروں میں ڈینگی کے217 نئے کیسز بھی رپورٹ ہیں۔ واضح رہے کہ شہری علاقوں میں […]

جرمن ایتھلیٹ کا کھیل کے میدان سے فیشن کی دنیا میں قدم

[ad_1] جرمنی سے تعلق رکھنے والی خوبصورت اولمپیئن ایتھلیٹ الیکا شمیڈٹ نے کھیل کا میدان چھوڑ کر فیشن کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ 22 سالہ الیکا شمیڈٹ ٹوکیو گیمز میں تو کوئی خاص کارکردگی  نہ دکھا سکیں لیکن اپنی خوبصورت تصاویر کے ذریعے انسٹاگرام پر 2.5ملین فالوورز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ […]

ٹرانسپورٹ اور پانی بڑے مسائل: کراچی کی ترقی کے لیے آگے بڑھنا اور ساتھ چلنا ہو گا، عمران خان

[ad_1] وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ اور پانی کراچی کے  بڑے مسائل ہیں،  کراچی کی ترقی کے لیے آگے بڑھنا، وفاقی اور صوبائی حکومت کو مل کر چلنا ہو گا۔ جدید کراچی سرکلر ریلوے  کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج بڑا دن ہے، […]

کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آتا ہے، مریم اورنگزیب

[ad_1] پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرائے کے ترجمان […]

BFT News © 2022 Frontier Theme