[ad_1] گرین لائن بس منصوبے کے لئے چین سے جدید بسیں لانے والا جہاز بندر گاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ گرین لائن منصوبے کے لئےچین سے 40بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ گئیں ہیں۔ بسوں کو جہاز سے پورٹ پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا گیا۔ بسوں کے چینی بحری جہاز کے ذریعے کراچی […]