Tag: bftnews

شب برات کی فضیلت

The virtue of Shab Barat

نبیِّ پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم، صحابۂ کرام علیہم الرضوان اور اولیائے عِظام رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم شعبانُ الْمُعَظَّم  بالخصوص اس کی پندرھویں(15ویں) رات میں عبادات کا اہتمام فرمایا کرتے تھے۔ سرکارِ مدینہ      صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے معمولات اُمّ المؤمنین حضرت سیّدتُنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں:میں نے حُضورِ اقدس صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو شعبانُ الْمعظّم سے زیادہ کسی مہینے میں روزہ […]

لاہور: ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی

Lahore: The first FIR was registered for not wearing a mask

لاہور میں پولیس نے فیس ماسک نہ پہننے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پوليس کے مطابق شہری جاويد پر اسلام پورہ تھانہ کہ حدود ميں بغير ماسک کے گھومنے پر کرونا ايکٹ کے تحت مقدمہ درج کيا گيا ہے۔ فیس ماسک کی پابندی نہ کرنے پر یہ پہلا مقدمہ درج کیا گیا […]

عدالت کی جانب سے کتا مار مہم کی نگرانی کا فیصلہ درست نہیں، مراد علی شاہ

Murad Ali Shah: The decision of the court to monitor the dog killing campaign is not correct

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے کتا مار مہم کی نگرانی کا فیصلہ شاید درست نہیں۔ یہ مسئلہ سندھ اور پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ سندھ حکومت اس مسئلے کے حل کیلئے کوشش کریگی۔ وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے 16 افسران ہمیں دینے ہیں، وفاقی حکومت کی […]

مریم نواز کی پیشی: نیب نے دیگر افراد کی پیشیاں منسوخ کردیں

Appearance of Maryam Nawaz: NAB cancels appearances of other persons

لاہور: نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے علاوہ دیگر افراد کے کیسز میں پیشیاں منسوخ کردی ہیں۔ ہم نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ ریڈ زون، سیکیورٹی اور کسی بھی ہنگامہ آرائی کے پیش نظر پیشیاں منسوخ کی گئی ہیں۔ ذرائع […]

گلگت: مسافر گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

Gilgit: 5 killed, 8 injured in firing on passenger vehicle

اسکردو: گلگت میں مسافر گاڑی پر نا معلوم مسلح ملزمان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر گاڑی پر فائرنگ گلگت کے علاقے نلتر میں کی گئی ہے۔ نیوز کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس اور امدادی اداروں […]

کوہاٹ: ساڑھے تین سالہ بچی ریپ کے بعد قتل

Kohat: A three-and-a-half-year-old girl was killed after being raped

کوہاٹ میں ساڑھے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر ریپ کے بعد قتل کردیا گیا، تشدد زدہ لاش قریبی نالے سے ملی، لواحقین اور اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے خٹک کالونی کی […]

وزیراعظم کی میڈیاٹیم سے ملاقات، سوشل میڈیا پرکڑی تنقید

PM meets media team, criticizes social media

وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں، تاہم میڈیا ٹیم کے اجلاس کی صدارت پر انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کا چند روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جبکہ انہوں نے ٹیسٹ سے دو روز […]

وزیراعظم کی مہنگائی پر قابوپانے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت

Prime Minister directs strict measures to control inflation

وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ رمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ کرپشن زدہ لوگوں کی بات نہ سنی […]

روبوٹ مصور صوفیہ کی پینٹنگ کی قیمت 10 کروڑ روپے لگائی گئی۔

Robot artist Sofia's painting was valued at Rs 100 million.

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشہور خاتون روبوٹ صوفیہ کی پینٹنگز کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ ایک پینٹنگ میں صوفیہ نے اپنے ہی چہرے کی پینٹنگ بھی بنائی ہے اور اسے بھی نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔ صوفیہ کی تصاویر کی تیاری میں انسانی مصور نے بھی مدد کی ہے۔ […]

عثمان بزدار کو 6لاکھ کا گھوڑا کتنے کا پڑے گا؟

How much will a 6 lakh horse cost Usman Bazdar?

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گوجرانوالہ آمد پر انہیں نایاب نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمال ناصر چیمہ نے انہیں اپنا شاہ تاج نامی گھوڑا تحفے میں دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ایک روزہ دورے پر گوجرانوالہ پہنچے تھے۔ تحریک انصاف […]

BFT News © 2022 Frontier Theme