لندن: انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔ انگلینڈ میں بلیک برن کے علاقے میں 2 ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔ انتظامیہ کی جانب سے […]