عید کی خوشیوں پر ایک دوسرے کے تحفظ کا بھی خیال رکھیں، مرتضیٰ وہاب

[ad_1]

صوبائی وزیرمرتضیٰ وہاب نے عوام کوعید کی پیشگی مبارک باد دینے کے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سما جی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ پوری امت مسلمہ بالخصوص وادی مہران اور پاک سرزمین کے باسیوں کو عید کی خوشیوں کی پیشگی مبارکباد، عید کی خوشیوں کے موقع  پر ایک دوسرے کے تحفظ کا بھی خیال رکھیں۔

انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی مذہبی و قومی ذمہ داری ادا کریں۔

 


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme