بھارتی اداکارہ سوارابھاسکرشعیب اختر کی مشکور

[ad_1]

پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بالر شعیب اختر کے بھارت میں کورونا وائرس کی تباہی کاری پر انسانیت دوست پیغام کو بھارتی اداکارہ سوارابھاسکر نے خوب سراہا ہے۔

تفصیلات کے مطابقبھارتی اداکارہ نے شعیب اختر کےپیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس حوالے سے سوارابھاسکر کا کہنا ہے کہ ’شعیب اختر کے انسانیت دوست پیغام پر ہم انکے مشکور ہیں، شعیب اختر کی سوچ کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شامل ہوگئیں

پاکستانی سابق فاسٹ بالرسماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ویڈیو پیغام جاری کیاتھا۔ جس میں شعیب اختر نے بھارت میں کورونا وائرس خطرناک صورحال اختیار کرگیا، عوام وائرس سے لڑرہے ہیں۔ اس وقت پڑوسی ملک بھارت کو بین الاقوامی تعاون کی شدید ضرورت ہے تاکہ بھارت کے تباہ ہونے والے صحت کے نظام کو سنبھالا جاسکے۔ شکل گھڑی میں ہم سب کو بھارت سمیت ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ضرورت ہے۔

سابق کرکٹر کا کہناتھا کہ ’ہمیں تمام لڑائی جھگڑوں کو ایک طرف رکھ کر اپنے پڑوسی ملک کی مدد کرنی چاہیے۔‘



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme