بجٹ باآسانی منظور کروالیں گے اس میں کوئی دو رائے نہیں ، شفقت محمود

[ad_1]

اسلام آباد: وفاقی وزیرشفقت محمود کا کہنا ہےکہ حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم سے پہلے بھی خطرہ نہیں تھا اب تو ٹوٹ پھوٹ گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے ارادے یکساں نہیں، اپوزیشن کی اس تحریک کوعوام میں کوئی پذیرائی نہیں ملے گی۔

وفاقی وزیرتعلیم نے مزید کہاکہ بجٹ باآسانی منظور کروالیں گے اس میں کوئی دو رائے نہیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme