مشروم میں موجود مرکبات ڈپریشن کو ختم کرنے کے لیے موثر؟

[ad_1]

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جادوئی تاثیر کی حامل میجک مشروم میں پائی جانے والے مرکبات ڈپریشن کو ختم کرنے کے حوالے سے نہایت ہی موثر ہوتے ہیں۔

برطانوی سائنس دانوں کے مطابق مشروم میں موجود متحرک سائیکا ڈیلک کمپاؤنڈ جو کہ اس میں بکثرت موجود ہوتا ہے، یہ ڈپریشن کے خاتمے کے لیے اتنی ہی موثر ہے۔

اس حوالے سے سینٹر فار سائیکا ڈیلک ریسرچ، امپیریئل کالج لندن میں کی گئی اس سائنسی تحقیقی ٹیم کے سربراہ رابن کار ہرٹ ہیرس نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میجک مشروم سے مریضوں کو خود سے علاج نہیں کرنا چاہئیے، کیوں کہ اس میں اندازہ لگانے کی غلطی کا امکان موجود ہوتا ہے جو کہ خطرناک ہوسکتا ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 16, 2021 — 1:17 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme