کے الیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔

[ad_1]

کے الیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بل جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کے بعد 10 سے 11 مئی کو واجب الادا بل اب 20 مئی تک بغیراضافی سرچارج جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر صارفین کی سہولت کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

اس حوالے سے تمام متعلقہ بینکوں کو بغیر کسی اضافی سرچارج کے بل وصول کرنے کی ہدایات بھی جاری کی جا چکی ہیں ۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme