شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کامعاملہ: فیصلہ آج ہوگا

[ad_1]

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کر نے کے معاملے پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج اہم بیان جاری کرینگے۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق سرکولیشن سمری کی منظوری کے بارے میں بھی آگاہ کرینگے ۔

 


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme