وفاقی وزیر تعلیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

[ad_1]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام  میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی طیبعت کے حوالے سے بات کی ہے۔

شفقت محمود نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ان کی کورونا کی ٹیسٹ رپورٹس مثبت آئی ہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مجھ میں کورونا کی کچھ علامات ہیں، ان شاء اللہ جلد اس سے نجت حاصل کروں گا۔

خیال رہے کہ شفقت محمود کچھ دیر قبل ایک تقریب میں شریک تھے اور کافی دیر تقریب میں موجود رہے اور تقریب سے خطاب بھی کیا۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme