ملتان کےلئے میگا ترقیاتی پیکج دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، وزیر خارجہ

[ad_1]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے ملتان کے لئے 30 ارب سے زائد کے پیکج کا اعلان کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سے جاری کردہ بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ ملتان کےلئے میگا ترقیاتی پیکج  دینے پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جوکہ   ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme