حکومت اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے، خورشید شاہ

[ad_1]

رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ کسی بھی معاملے پر بیٹھنے کے لئے تیار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی تنظیم پر پابندی لگانی ہے تو حکومت پارلیمنٹ میں معاملہ لائے لیکن عمران خان خود کوعقل کل سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی ایک جماعت پر پابندی سے تمام مذہبی جماعتیں کھڑی ہوگئی ہیںا ور ایسا لگتا ہے کہ قتل وغارت کر کے مہنگائی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی گئی ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 20, 2021 — 7:13 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme