اسلاموفوبیا کا معاملہ، وزیراعظم کا اسلامی نظریاتی کونسل ممبران سے ملاقات کا فیصلہ

[ad_1]

اسلاموفوبیا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران سے ملاقات کرینگے جس میں اسلاموفوبیا کا معاملہ زیر بحث آئیگا۔

ملاقات کے دوران اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے حوالے سے مشاورت کی جائیگی۔

خیال رہے کہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کی سربراہی میں ممبران وزیر اعظم سے ملیں گے جبکہ مقامی وقت کے مطابق ملاقات آج شام چار بجے ہوگی۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme