محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

[ad_1]

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دن بھر میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گرمی کی شدت 40 تا 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔

اسکے علاوہ شہر میں آج آج مطلع صاف رہے گا البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme