رمضان المبارک سے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلئے این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا

[ad_1]

رمضان المبارک سے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلئے این سی او سی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این  سی او سی) کی جانب سے آج رمضان المبارک کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا۔

 آج ہونے والے اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق غور کیا جائے گا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 12, 2021 — 4:26 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme