وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی – ہم نیوز

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی۔

ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے عالمی لیڈرز

اس کے علاوہ مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی وزیراعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ کے قریب ہے۔

اس طرح فیس بک پر بھی عمران خان کو فالوو کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔

وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme