اسرائیل کے غزہ پر تازہ حملے، شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 109 ہوگئی

[ad_1]

غزہ پر اسرائیلی فوج کیجانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل کے تازہ حملے میں شہید ہوجانے والے فلسطینیوں کی تعداد 109 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی فضائی بمباری سے 109 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس میں 28 بچے جبکہ 15 خواتین بھی شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں 621 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دوسری جانب اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme