دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ سے تجاوز کر گئی

[ad_1]

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 8 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وباء کے باعث سے ہلاکتوں کی تعداد 28 لاکھ 50 ہزار سے زائد  جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 10 کروڑ 52 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکا میں مزید ایک ہزار ہلاکتوں کے باعث مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ67 ہزارسے زائد ہوگئی۔

برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 29 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

برازیل میں 24 گھنٹے میں 2 ہزار807 افراد ہلاک ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار سے زائد ہوگئی۔

بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

بھارت میں مزید  713 افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتیں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 3, 2021 — 8:31 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme