پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کر لی گئی ہے۔

[ad_1]

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے پی ڈی ایم کی اسٹرنگ کمیٹی اور نائب صدارت سے استعفے دے دیئے گئے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے استعفے پی ڈی ایم سربراہ کی رہائش گاہ پر بھجوا دیئے ہیں۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 13, 2021 — 9:00 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme