صدر مملکت کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

[ad_1]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے اے این پی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ مرحومہ کی سیاسی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہاکہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبرعطا فرمائے۔

واضح رہےکہ عوامی نیشنل پارٹی کی بزرگ سیاستدان بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق بیگم نسیم ولی خان شوگر اور دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme