وزیر اعظم نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

[ad_1]

وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس سہ پہر بنی گالہ میں ہوگا ، اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی و سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

اجلاس میں جہانگیر ترین کے معاملات پر بھی گفتگو ہوگی ، وزیراعظم کو ترین گروپ کے ساتھ ہونے والے معاملات سے آگاہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں وزیراعظم بجٹ سے متعلق اہم ہدایات بھی دیں گے۔

تحریک انصاف کی کور کمیٹی باہمی مشاورت سے سیاسی حکمت عملی طےکرے گی۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme