وزیراعظم کا بھارتی عوام سے کورونا وائرس مقابلہ کرنے پر اظہار یکجہتی

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی عوام سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر یکجہتی کا اظہار  کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر پیغام جاری کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی عوام کورونا وائرس کی خطرناک لہر کا مقابلہ کررہے ہیں اور انسانیت کو بچانے کے لئے وباء سے مل کر لڑنا ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ دنیا اور پڑوسی ملک میں کورونا کا شکار افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme