وزیراعظم اس قوم کے ایک ایک پیسے کی حفاظت کریں گے ، فیصل جاوید

[ad_1]

 سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس قوم کے ایک ایک پیسے کی حفاظت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نیت صاف ہو تو اللہ تعالیٰ اجر دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اس قوم کو اللہ کے کرم سے نقصانات سے بچائیں گے۔

فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ آج کی فتح پاکستان کے لئے ایک بہت بڑی فتح ہے، ہم اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے۔

 سینیٹر فیصل جاوید نے مزید کہا کہ تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme