ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال، وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع

[ad_1]

ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب متوقع ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور گستاخانہ خاکوں کے اقدام کے خلاف حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے اور اپنے خطاب میں قومی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  وزیراعظم کے عوام سے خطاب کے وقت کا تعین آج یا کل مرکزی قیادت کی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 19, 2021 — 9:26 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme