وزیراعظم کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے، وزیراعظم کا پارلیمنٹ ہاؤس میں چیمبربھی کھول دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں آج فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گی۔

قرارداد پیش کیے جانے کے وقت وزیراعظم کی ایوان میں موجودگی کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیاہے، اجلاس جمعرات کے بجائے آج تین بجے ہوگا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 20, 2021 — 9:16 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme