وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء، گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیراعظم کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر شرکت کرینگی۔

ذرائع کے مطابق احساس بچت بینک اکاؤنٹ کے منصوبے سے خواتین کو فائدہ ہوگا، مشکل وقت میں خواتین اپنی گھریلو ضروریات بچت اکاؤنٹ سے پورا کرسکیں گی۔

وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme