وزیراعظم ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان 26 اپریل کو ملتان کا ایک روزہ  دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملتان میں زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے اور انجینئرنگ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

وزیراعظم مختلف سڑکوں کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

عمران خان سے ارکان اسمبلی کی بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

اس دورے میں وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر خارجہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme