وزیراعظم کا دورہ فیصل آباد، مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ فیصل آباد کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس دوران وزیراعظم کو صنعتوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اس دوران وزیراعظم فیصل آباد میں واسا کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

خیال رہے کہ دورہ فیصؒ آباد کے دوران وزیراعظم سے ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme