پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے بہترین انتظامات کیے ہیں، عثمان بزدار

[ad_1]

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پچھلے 2 سالوں کی طرح اس سال بھی پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

تفصیلات کے  مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اب تک 95 فیصد گندم خریدی جا چکی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ پنجاب بھر سے کم ریٹ اور باردانہ کی عدم فراہمی یا انتظامات میں کسی لاپرواہی کی شکایت نہ ملنا ہماری ساری ٹیم کی بڑی کامیابی ہے۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme