موبائل کی 1 فیصد بیٹری دیر تک کیوں چلتی ہے، وجہ سامنی آگئی

[ad_1]

آج کل اسمارٹ موبائل ہر شخص کی ضرورت بن گئی ہے کوئی کام کے لئے استعمال کرتا ہے کوئی گیمنگ کے لئے استعمال کرتا ہے۔

اسمارٹ موبائل کو استعمال کرنے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ وہ مکمل چارج ہو کیونکہ اسکے علاوہ کوئی حل موجود نہیں ہے۔

دیکھا یہ گیا ہے کہ مکمل چارج اسمارٹ موبائل کی بیٹری فون استعمال  کرتے دوران بہت تیزی سے گرتی ہے جبکہ آخر میں موبائل  کی 1 فیصد بیٹری دیر تک چلتی ہے۔

اس حوالے سے ایک اندازے کے مطابق کہا جاتا ہے کہ  اگر بیٹر 1 فیصد بیٹری پر بھی دیر تک چلتی ہے تو آپکی بیڑی کی پاؤر اور لائف لائن خاصی اچھی ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme