سینیٹ اجلاس، فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف تحریک آج پیش کی جاۓ

[ad_1]

سینیٹ اجلاس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ تحریک آج پیش کی جاۓ گی۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ اجلاس آج ہوگا جس میں جس کے لئے یک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

سینیٹ اجلاس کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بحث کی جاۓ گی جبکہ حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ تحریک پیش کی جاۓ گی۔

سینیٹ اجلاس کے دوران قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تحریک پیش کریں گے۔

خیال رہے کہ سینیٹ اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے ہو گا۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme