حرا مانی کی سادگی نے مداحوں کو ایک بار پھر دیوانا کر دیا

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حرا مانی نے ایک بار پھر اپنی سادگی سے مداحوں کو دیوانا کردیا ہے۔

اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی عید کے روز کی کچھ تصٓویر پوسٹ کی ہیں۔

حرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ اچانک عید کی تیاری ایسی ہی ہوسکتی تھی میری، لیکن اتنی بری بھی نہیں لگ رہی ہوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اچانک والی عید مبارک ہو میرے تمام چاہنےوالوں کو۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ہلکے جامنی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔

دوسری جانب تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں سے بھی عید کا احوال دریافت کیا۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme