سندھ حکومت کا پبلک لائبریریز بھی بند کرنے کا کا فیصلہ – بول نیوز

[ad_1]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کے بعد پبلک لائبریریز بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے کورونا سے بچاؤ اور حکومتی فیصلے کے تحت صوبے بھر میں پبلک لائبریریز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق روٹیشن کے تحت لائبریریز میں 50 فیصد عملہ بلایا جائے گا اور پبلک لائبریریز صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گی۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme