شہر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کے واضح امکانات ہیں۔

[ad_1]

شہر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کے واضح امکانات ہیں۔

اس ضمن میں محکمہ  موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دن بھر میں درجہ حرارت 38 ڈگریتک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع صاف ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے اورہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme