کراچی شہر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

[ad_1]

کراچی شہر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  شہر کراچی میں آج دن بھر سمندری ہوائیں بحال رہیں گی جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سب سےکم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ  38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ہیٹ ویو کے بعد کل سے شہر بھر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme