بحیرہ عرب کے جنوب اورجنوب مشرق میں گہرے بادل ہیں ،محکمہ موسمیات

[ad_1]

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  بحیرہ عرب کے جنوب اورجنوب مشرق میں گہرے بادل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 14 مئی کی صبح بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے اور ہوا کا کم دباؤ 16 مئی کو ٹروپیکل طوفان کی شکل اختیار کر سکتا ہے جبکہ ٹروپیکل سائیکلون سینٹر مستقل نظر رکھے ہوئے ہے۔

محکمہ موسمیات  نے یہ بھی کہا کہ ابھی تک پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی کوخطرہ نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے ماہی گیر 14 مئی سے گہرے پانی میں جانے سے گریز کریں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme