پیپلز پارٹی کے علاقے میں کوئی نام و نشان نہیں تھا، ارشد وہرا

[ad_1]

پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے علاقے میں کوئی نام و نشان نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا نے بول نیوز کے پروگرام ’’بس بہت ہو گیا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی بتائے 14 سال میں حلقے میں کیا کام کیا ہے؟

ارشد وہرا نے کہا کہ سندھ کی عوام غلام ہے۔

پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا کا مزید کہنا تھا کہ ریفارمز تک انتخابی نظام درست نہیں ہوسکتا۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme