آج کراچی کی باری ہے، جماعت اسلامی کا ”فلسطین مارچ“ کا انعقاد

[ad_1]

کراچی: جماعت اسلامی آج اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے”فلسطین مارچ“ کا انعقاد کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ”فلسطین مارچ“ کا باقاعدہ آغاز 4 بجے شاہراہ فیصل سے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق ”فلسطین مارچ“ سے خصوصی خطاب بھی کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی  کا اس حوالے سے کہناتھا کہ فلسطینیوں کی آواز میں آواز ملانا ہماری دینی غیرت کا تقاضہ ہے، آج کراچی کی باری ہے، انشاء اللّٰہ کراچی کے لوگ نکلیں گے۔

 


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme