عمر اکمل نے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی

[ad_1]

لاہور کرکٹر عمر اکمل نے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامور کرٹر عمر اکمل پر  کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے  42 لاکھ پچاس ہزار روپے  کا جرمانا عائد کیا تھا جس کی ادائیگی انہوں نے  کر دی ہے۔

مزید یہ کہ عمر اکمل اب پی سی بی کے ریب ہیب  پروگرام کے اہل ہیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme