انکل سرگم کا دنیا سے جانا بڑا نقصان ہے، چوہدری فواد

[ad_1]

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انکل سرگم کا دنیا سے جانا بڑا نقصان ہے۔

فواد چوہدری نے فنکار و ہدایت کار فاروق قیصر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ فاروق قیصر صاحب کے درجات بلند کریں۔

انہوں نے کہا کہ فاروق قیصر صاحب نے اپنے ہنر سے پتلی تماشے جیسے صیوں پرانے فن  نئی جہت سے آشنا کیا، ان کے تخلیق کردہ کرداروں سے معاشرے کو اس کا اصل چہرہ دکھایا، انکل سرگم کا دنیا سے جانا بڑا نقصان ہے اور یہ یہ نقصان برسوں تک پورا نہیں ہوگا۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme