شفقت انکل رحم کریں۔۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے طلبہ نے کیا نئی خواہش ظاہر کر دی ؟

وقافی وزیر تعلیم شفقت محمود تمام بچوں کے سب سے پسندیدہ سیاستدان سمجھے جاتے ہیں اور آئے روز ان سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی رہتی ہیں۔

گزشتہ روز کیمبرج کے پاکستان میں او لیول امتحانات پر متفق ہونے سے متعلق اعلان کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک بار پھر ٹوئٹر کی زینت بن گئے ہیں۔

ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’شفقت انکل رحم کریں‘ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے جس میں کیمبرج کے طلبہ شفقت محمود سے کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔

عثمان شہباز نامی صارف نے شفقت محمود کی فی میل ورژن تصویر ٹوئٹر پر شئیر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ’شفقت جانو اب پروموٹ کر دو یا آن لائن امتحان لے لو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme