آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

[ad_1]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ملاقات میں افغان امن عمل کی حالیہ پیش رفت پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امریکی صدر کے افغانستان سے امریکی افواج کے ستمبر تک انخلا کے اعلان کو ویلکم کیا ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 15, 2021 — 5:05 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme