امریکی صدر کا اس سال افغانستان  سے افواج  نکالنے  کا فیصلہ

[ad_1]

امریکی صدر بائیڈن  نے اس سال 11 ستمبر  تک افغانستان  سے افواج  نکالنے  کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بائیڈن  اپنے فیصلے کا اعلان کر سکتے ہیں۔

صدر بائیڈن  نے کہا کہ افغانستان میں2500 سے زائد امریکی فوج موجود ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے  خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن جنگ کو قومی  مفاد  کے خلاف  سمجھتے ہیں، فوج نکالنے کا مطلب  یہ نہیں کہ امریکا افغانستان  کو چھوڑ دے گا بلکہ افغان  حکومت  کے ساتھ  سفارتی  تعلق میں رہیں گے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 13, 2021 — 7:15 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme